Islamic Articles
You Are Here > iJunoon.com / Islamic Section
Title: Islamic Articles
Total Articles: 165 - Total Pages: 16 - Current Page: 8

مکافات عمل

محمد بن يزيد فرماتے ہيں جب سليمان بن عبدالملک نے خلافت سنبھالي تو مجھے عراق ان جلا وطن اہل ديماس کے پاس بھيجا جنہيں حجاج نے قيد کر رکھا تھا?فرماتے ہيں کي ميں نے انکو قيد سے آزاد کيا? مزید

سچي توبہ

مالک بن دينار فرماتے ہيں کہ ميرا ايک پڑوسي تھا جسکے اخلاق اچھے نہيں تھے?چنانچہ محلے والے ميرے پاس اسکي شکايت لے کر پہنچے?تو ہم اسکے پاس آئے اور کہا کہ تم محلہ چھوڑ دو اور يہاں سے چلے جاؤ? مزید

حضرت حفصہ رضي اللہ عنہا

حضرت حفصہ رضي اللہ عنہا حضرت عمر رضي اللہ عنہ کي صاحبزادي تھيں?حضرت حفصہ رضي اللہ عنہا بعثت نبوي سے پانچ سال قبل پيدا ہوئيں اس وقت قريش خانہ کعبہ کي تعمير ميں مصروف تھے? مزید

بڑے دن کے عذاب کا ڈر

مسلمہ بن عبدالملک حضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ کے سالے تھے اور آپکے خيرخواہ بھي تھے?ليکن کھانے پينے کي چيزوں ميں بہت فضول خرچي کيا کرتے تھے? آپ نے يہ بات بھانپ لي ،آپ نے تمنا کي کہ کاش مسلمہ فضول خرچي چھوڑ دے? مزید

حضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ

حضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ نے اپنے نفس کو موت سے مانوس کرليا تھا،اسلئے ہر قسم کے لالچ سےپاک ہوگئے تھے?يہ خوف ہر وقت ان پر سوار رہتا کہ قبر ايک زيارت گاہ ہے جس کے بعد مرنے والے کو جنت ہو جہنم ميں پہنچا ديا جاتا ہے? مزید

اللہ کي مدد آگئي

حضور صلي اللہ عليہ وسلم کے ايک تاجر صحابي تھے ?انکي کنيت ابو معلق تھي?وہ شراکت کے اموال سے تجارت کيا کرتے تھے ?ايک مرتبہ ايسا ہوا جب وہ مال تجارت لے کر نکلے تو راستے ميں ايک چور نے? ? ? ? ? مزید

ظلم کا تعاقب

حضرت عمر بن عبدالعزيز رحم? اللہ عليہ ايک دن اپنے غلام کے ساتھ سوار ہو کر نکلے?آپ اکثر اسطرح نکلا کرتے تھے اور آنے والے قافلوں سے شہروں کے حالات معلوم کيا کرتے تھے?اس روز ان دونوں کي ملاقات مدينے کے ايک سوار سے ہوئي? مزید

سلطان کو نصيحت

علاؤالدين خلجي کو حضرت بوعلي قلندر سے بڑي عقيدت تھي?ايک مرتبہ اس نے ازراہ عقيدت ومحبت کچھ تحائف آپ کي خدمت ميں بھيجنا چاہےليکن آپکي ناراضگي اور جلال سے خوفزدہ تھا?اسلئے کوئي عملي خدمت نہ اٹھا سکا? مزید

سور? رحمن

سور? رحمن قرآن کي واحد سورت ہے جس ميں انسان کے ساتھ زمين کي دوسري مخلوقات کو جنوں کو بھي براہ راست خطاب کيا گيا ہے اس سورت ميں اللہ کي قدرت کے ايک ايک عجوبے اور اسکي عطاکردہ نعمتوں کي تفصيل بيان کي گئي ہے? مزید

حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا

حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا سرور کائنات صلي اللہ عليہ وسلم کي سب سے چھوٹي بيٹي تھيں?والدہ حضرت خديجہ رضي اللہ عنہا تھيں?حضرت فاطمہ رضي اللہ عنہا رفتار و گفتار اور عادات و خصائل ميں حضور صلي اللہ عليہ وسلم کا بہترين نمونہ تھيں? مزید

PREVIOUS NEXT

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS